ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق نيٹو کے بيان ميں آيا ہے کہ دونوں فوجي جمعرات کے دن اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کي گاڑي سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے سے اڑگئي نيٹو کے بيان ميں يہ نہيں بتا يا گيا کہ مارے جانےوالے غير ملکي فوجيوں کا تعلق کس ملک سے ہے.
طالبان جنگجو کافي عرصے سے ملکي اور غير ملکي فوجيوں اور افغان شہريوں کو ہلاک کرنے کے لئے سڑک کے کنارے بم دھماکے اور دھماکہ خيز مواد استعمال کررہے ہيں.
.............
/169